اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کابینہ میں توسیع پر غور، پارلیمانی سیکرٹریز بھی تعینات کرنے کا فیصلہ

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کابینہ میں توسیع پر غور ہونے لگا،کابینہ میں 4 سے 5 افراد کو شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

جنوبی پنجاب سے 2 افراد کو کابینہ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے، رانا اقبال، منشاء اللہ بٹ، سلطان حیدر علی خان کو بھی کابینہ میں شامل کیا جا سکتا ہے، اس حوالے سے کچھ افراد سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات بھی ہو چکی ہے، مریم نواز پارٹی صدر میاں نوازشریف سے مشاورت کے بعد کابینہ میں توسیع کریں گی۔

پنجاب حکومت نے 28 پارلیمانی سیکرٹریز تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے، کچھ ناراض اراکین کو پارلیمانی سیکرٹریز بنایا جائے گا تاکہ پارٹی اختلافات ختم ہو سکیں، حکومتی ذرائع کے مطابق پارلیمانی سیکرٹریز کی فہرست تیار کرکے وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ناراض اراکین کو پارلیمانی سیکرٹریز بنایا جائے گا تاکہ پارٹی اختلافات ختم ہو سکیں، انہیں اہم محکموں کی ذمہ داریاں دی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے