اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں کی فہرست تیار کر لی

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی۔

بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرائی جائے گی، تحریک انصاف کو خواتین کی 24 اور اقلیتوں کی تین مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے سعدیہ ایوب، روبینہ خان اور عائشہ بھٹہ کے نام مخصوص نشست کے لئے زیرغور ہیں، صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کا نام بھی زیرغور ہے۔

روبینہ رضوان، روبینہ جمیل اور اشمہ شجاع کا نام بھی مخصوص نشستوں کے لئے زیر غور ہے، یاسمین راشد، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کا نام قومی و صوبائی اسمبلی کے لئے تجویز کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی، کمیٹی میں زرتاج گل، کنول شوزب اور سیمابیہ طاہر شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے