اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کیلئے پرعزم

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(ویب ڈیسک ) اولمپئین ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے کاعزم ظاہر کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اولمپئین جیویلین ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب پرویز اقبال سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ملاقات کی اور پیرس اولمپکس کیلئے تیاریوں سےمتعلق  آگاہ کیا۔ارشد ندیم کا کہنا تھا بہترین کھیل پیش کرنے کے لیے بھرپور تیاری کی ہے، قوم کی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

ڈی جی پرویز اقبال نے کہا کہ پوری قوم کی دعائیں ارشد ندیم کے ساتھ ہیں،ارشد ندیم کو اولمپکس کی تیاری کیلئے ہرممکن سہولیات فراہم کیں، امید ہے ارشد ندیم جیت کر پاکستان کے عوام کوخوشی دیں گے۔ملاقات میں ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے