اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

11ویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے تاریخ رقم کردی

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024 قازقستان میں تاریخ رقم کردی، پاکستان نے دو میڈلز جیت لیے ۔

گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپئن شپ ، یو ایس ٹی کامینو گورسک قازقستان میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ ٹیم کے کپتان محمد عثمان نے 85 کلو کلاس سینئر کیٹگری میں انکلائن بینچ پریس 132.5kg، بائسپس کرل 72.5kg، ہیک لفٹ kg225 وزن اٹھا کر بھارتی کھلاڑی کو ہرا دیا ، انہوں نے ایک گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیتا ۔

کپتان محمد عثمان نے وکٹری سٹینڈ پرکھڑے ہو کر اپنا میڈل فلسطین کے نام کیا اور پاکستان کا جھنڈا فلسطین کے پرچم کے ساتھ فخر سے بلند کیا، انہوں نے  پوری دنیا میں یہ  پیغام جاری کیا کہ پاکستانی قوم کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے۔ 

پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ فیڈریشن کے چیئرمین منظور شاہین، انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر اور پریزیڈنٹ عقیل جاوید بٹ، انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر وائس پریذیڈنٹ وقاص ظفر نے پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ ٹیم کی واپسی پر بھرپور جوش وخروش کے ساتھ استقبال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے