اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن بورڈ تحلیل ، نوٹیفکیشن جاری

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی حکومت نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن بورڈ تحلیل کردیا۔

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی تحلیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

چیئرمین سلمان صدیق کچھ عرصہ قبل بورڈ سے مستعفی ہوگئے تھے، سلمان صدیق کے مستعفی ہونے کےبعد پنجاب حکومت نے بورڈ تحلیل کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  جسٹس (ر)محمدبلال خان ،ڈاکٹرطلعت افزا، ڈاکٹرریاض احمد تسنیم،سمیع ابراہیم، ڈاکٹر محمدشفیع پتافی، ڈاکٹرعظیم الدین لکھوی اور ڈاکٹر ہمیش خان کو بورڈ سے فارغ کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے