اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کی عاشورہ انتظامات پر انتظامیہ وسکیورٹی اداروں کو شاباش

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عاشورہ کے انتظامات اور سکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز  نے صوبائی وزراء، کیبنٹ کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کو سراہا جبکہ  عمدہ انتظامات پرچیف سیکرٹری اور ان کی پوری ٹیم کو شاباش دی، وزیراعلیٰ نے عاشورہ کے شاندار سکیورٹی انتظامات پرآئی جی اور پوری پولیس ٹیم کی تعریف کی۔

انہوں نے  پنجاب میں پہلی بار حکومت کی طرف سے عزاداروں کے لئے نیاز اور سبیلوں کا اہتمام کرنے پرکمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو بھی شاباش دی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ انتظامیہ، پولیس اور دیگر تمام اداروں نے ٹیم کی مانند یکجا ہوکر کام کیا، عاشورہ پر ڈویژن اور اضلاع میں سکیورٹی مانیٹرنگ کرنے والے وزراء قابل تحسین ہیں، اپنی ٹیم پر فخر ہے، سب نے مل جل کر خوب کام کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے