اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش پر 2 مسافر گرفتار

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش پر 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی شناخت سفیان سرور اور اسد والٹر کے نام سے ہوئی، ملزم سفیان سرور جعلی ویزے پر آذربائیجان جانے کی کوشش کررہا تھا جبکہ  ملزم کے پاسپورٹ پر پاکستان آمد اور یونان روانگی کی جعلی مہریں لگی ہوئی تھیں۔ ملزم اسد والٹر فلائٹ جی ایف 765 کے ذریعے اٹلی جا رہا تھا، ملزم کی جانب سے پیش کیا جانے والا پولینڈ ریزیڈنٹ کارڈ جعلی نکلا۔

ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم نے 12لاکھ روپے کے عوض ایجنٹ سے مذکورہ کارڈ حاصل کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے