اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے پٹرولیم قیمتوں میں ناقابل برداشت اضافہ مسترد کر دیا

16 Jul 2024
16 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ناقابلِ برداشت اضافہ مسترد کر دیا۔

ترجمان تحریک انصاف نے مینڈیٹ چور سرکار سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ نااہل، نالائق اور بے رحم مینڈیٹ چور حکومت تاریخ کی سب سے بڑی عوام دشمن سرکار بن کر سامنے آئی ہے۔

تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ عوام کے ووٹ سے محروم حکومت ہر وہ قدم اٹھا رہی ہے جس سے عوام کی زندگیاں مشکل سے مشکل ترین ہوتی جا رہی ہیں۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق مہنگے ایندھن اور مہنگی ترین بجلی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور معیشت کا بھُرکس نکال دیا ہے۔

تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنے اور عوام کی آمدن اور قوتِ خرید بڑھانے کی بجائے تیل اور بجلی کو ریاستی بھتہ خوری کا کلیدی وسیلہ بنا دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے