اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیرس اولمپکس 2024 کی تیاری : پاکستانی ایتھلیٹس مشکلات کا شکار

16 Jul 2024
16 Jul 2024

(ویب ڈیسک )پیرس اولمپکس 2024 کی تیاری میں پاکستانی ایتھلیٹس کو مشکلات کا سامنا ہے، قومی ایتھلیٹس پنجاب سٹیڈیم میں رش میں ٹریننگ کرنے پر مجبور ہیں۔

اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم اور اسپرنٹر فائقہ ریاض نے میگا ایونٹس کی تیاری کے لئے الگ ٹریننگ سینٹر کا مطالبہ کیا ہے۔

ارشد ندیم کی تھرو کے لئے پہلے ایریا خالی کرانا پڑتا ہے تاکہ جیولین کسی کو لگ نہ جائے، انہیں کئی مرتبہ کھلاڑیوں کے درمیان میں آنے کی وجہ سے تھرو روکنا پڑتی ہے۔

ایتھلیٹ فائقہ ریاض کو بھی رش کی وجہ سے ٹریننگ میں دشواری کا سامنا ہے، فائقہ کی رننگ کے دوران دیگر کھلاڑی ٹریک پر آجاتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ٹریننگ پر فوکس کے لئے الگ سینٹر ہونا چاہئے۔

دوسری جانب ایتھلیٹس کا ماننا ہے کہ وہ سٹیڈیم میں کسی کی ٹریننگ کے خلاف نہیں لیکن ایلیٹ ایتھلیٹس کے لئے ہائی پرفارمنس سینٹر کا ہونا بہت ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے