اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

محکمہ صحت نے تمام ہسپتالوں کو ڈینگی الرٹ جاری کر دیا

16 Jul 2024
16 Jul 2024

(ویب ڈیسک) مون سون بارشوں کے پیش نظر ڈینگی کا خطرہ بھی بڑھ گیا، محکمہ صحت کی جانب سے تمام ہسپتالوں کو ڈینگی کا الرٹ جاری کردیا گیا ۔

مراسلہ میں کہا گیا کہ ڈینگی بخار پر قابو پانے کے لیے دستیاب کیڑے مار ادویات اور طبی سامان کے معقول استعمال کو یقینی بنایا جائے۔ ڈینگی سے متعلق تمام آلات یعنی سپرے پمپس، ہینڈ کیری فوگنگ مشینوں اور گاڑیوں میں نصب فوگنگ مشینوں کی فعالیت کو یقینی بنایا جائے۔

ڈینگی کنٹرول کی سرگرمیوں میں مصروف دیگر محکموں کے ساتھ رابطہ قائم کریں، ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول ایس او پیز 2023-24 پہلے ہی شائع کرکے  تمام اضلاع میں پھیلائے جا چکے ہیں۔ خاص طور پر مون سون اور پری مون سون سیزن کے دوران عمارتوں کی چھتوں کی نگرانی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے