اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے محرم الحرام کیلئے خصوصی سکیورٹی انتظامات

16 Jul 2024
16 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے بھی محرم الحرام کیلئے خصوصی سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق سیف سٹی سنٹر سے شہر بھر میں منعقد ہونے والی مجالس،جلوسوں اور امام بارگاہوں کی کیمروں سے نگرانی کی جارہی ہے، تمام ضروری مقامات کو اضافی پورٹ ایبل کیمروں کے ذریعے کوور کیا گیا ہے۔

اتھارٹی ترجمان نے بتایا ہے کہ سیف سٹی ہیڈکوارٹر میں 250 سے زائد پولیس کمیونی کیشن افسران اور ٹیکنیکل ٹیمیں 24 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں، شہر بھر میں مجالس،جلوسوں اور امام بارگاہوں کی مکمل کوریج کیلئے ایک ہزار سے زائد کیمرے 24 گھنٹے فعال ہیں۔

ترجمان کے مطابق جلوس کے راستوں پر سیف سٹی کی موبائل کمانڈ وہیکل سے بھی مانیٹرنگ کی جائیگی، لاہور پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نمائندے بھی سیف سٹی سنٹر میں ڈیوٹی دے رہے ہیں، شہری اپنے اردگرد مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر اطلاع دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے