اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ :دونوں پاکستانی کھلاڑی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

16 Jul 2024
16 Jul 2024

(ویب ڈیسک) امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی حمزہ خان اور عبداللہ نواز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔

ہیوسٹن میں ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ حمزہ خان کو کوریا کے جو ینگ نے شکست دی،67 منٹ جاری رہنے والے میچ میں کورین کھلاڑی نے 2-3 سے فتح سمیٹی۔

حمزہ خان نے دو صفر کے خسارے کے بعد مقابلہ 2-2 سے برابر کیا لیکن فیصلہ کن گیم میں حمزہ خان پھرتیلے کورین کھلاڑی کے سامنے بے بس رہے۔

حمزہ کے خلاف جو ینگ کی کامیابی کا سکور 9-11، 9-11، 11-7، 11-3 اور 5-11 رہا،حمزہ خان کے بعد عبداللہ نواز کو بھی کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

عبداللہ نواز کو ٹاپ سیڈ مصر کے محمد ذکریا نے شکست دی ، ذکریا نے عبداللہ کو باآسانی 33 منٹ میں 3-0 سے ہرادیا، ان کی جیت کا سکور 4-11، 2-11 اور 3-11 رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے