اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گنگارام ہسپتال میں ڈینگی سے آگاہی کے لئے واک کا اہتمام

15 Jul 2024
15 Jul 2024

(لاہور نیوز) گنگارام ہسپتال میں ڈینگی سے آگاہی کے لئے واک کا اہتمام کیا گیا۔

آگاہی واک میں ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر حافظ معین الدین سمیت ڈاکٹرز کی کثیر تعداد میں شرکت ہوئی، واک کا مقصد ڈینگی کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔

ایم ایس گنگارام ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر حافظ معین الدین نے کہا کہ ایس اوپیز پر عمل کرنے سے ہی ڈینگی وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے، شہری حالیہ مون سون میں گھروں میں پانی جمع نہ ہونے دیں، اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں۔

انہوں نے کہا گنگارام ہسپتال میں ڈینگی مریضوں کیلئے تمام سہولیات موجود ہیں، مفت ٹیسٹ کی سہولت اور ادویات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب شہر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 21 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا، مختلف ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 7 مریض زیر علاج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے