اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 86 کلوسے زائد منشیات برآمد،11ملزمان گرفتار

15 Jul 2024
15 Jul 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 5 کارروائیوں میں 86 کلوسےزائدمنشیات برآمد کرلی جبکہ 11 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔

حکام کے مطابق کارروائیاں کراچی، پشاور، قصوراور فیصل آبادمیں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 50کلو400گرام افیون،25 کلو500گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

حکام کاکہنا ہے کہ کارروائی میں7 کلو آئس،2.2 کلو ویڈ،810 گرام آئس برآمد کی گئی، کارروائی میں 150عدد نشہ آور گولیاں، 1 کلو مشکوک مواد برآمد کرلیا گیا۔

حکام کے مطابق گرفتارملزمان کےخلاف انسدادمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے