اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض

15 Jul 2024
15 Jul 2024

(لاہور نیوز) ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا۔

رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست کے ساتھ ایکٹ کی کاپی نہیں لگائی گئی، رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر درخواست واپس کردی۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد کی جانب سے دائر کی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرنے کے لیے ترمیمی ایکٹ منظور کیا گیا، اسی نوعیت کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتوں میں زیر سماعت ہے۔

درخواست گزار نے عدالت عالیہ سے استدعا کی کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو غیر قانونی قرار دیا جائے، عدالت پرانے ٹریبونلز کو  بحال کرنے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے