اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

14 Jul 2024
14 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس  نے گرفتار کیا، صنم جاوید کے وکیل نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔

میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ صنم جاوید کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا، ہم نے بغیر مزاحمت اس کو پولیس کے حوالے کیا، یہی قانون کا احترام کرنیوالوں کا رویہ ہونا چاہئے اور یہی ہم  نے کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے