اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش، 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی

14 Jul 2024
14 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کا آج کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جناح ہاؤس حملے سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی، عمران خان سے ریاست مخالف اکسانے کی دفعات کے تحت تفتیش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف مجموعی طور پر 16 مقدمات درج ہیں، لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم نے عمران خان سے تفتیش کی۔

پولیس ٹیم گیٹ 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوئی، پولیس ٹیم کی سربراہی ڈی ایس پی احمد عثمان نے کی، ٹیم میں 11 تفتیشی انسپکٹرز شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے