اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گیس کے غیرقانونی استعمال پر 4 کنکشنز منقطع، 1 لاکھ سے زائد کے جرمانے

14 Jul 2024
14 Jul 2024

(لاہور نیوز) )سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں۔

کریک ڈاؤن کے دوران پنجاب، خیبرپختونخواہ اور اسلام آباد میں 29 غیرقانونی گیس کنکشنز منقطع اور 6 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کئے گئے۔

ملتان میں غیرقانونی گیس چوری کے استعمال پر 12، کمپریسر کے استعمال پر 2 کنکشنز منقطع کئے گئے، فیصل آباد میں غیر قانونی استعمال پر 3 کنکشنز منقطع اور 40 ہزار روپے کے جرمانے، بہاولپور میں غیر قانونی استعمال پر 3  اور کمپریسر کے استعمال پر 2 کنکشنز منقطع کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے