اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرجا گھروں کی سکیورٹی پر پولیس کے 01 ہزار کے قریب اہلکار تعینات

14 Jul 2024
14 Jul 2024

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران نے کہا ہے کہ شہر کے تمام گرجا گھروں کو سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔

 محمد فیصل کامران کا کہنا ہے صوبائی دارالحکومت میں گرجا گھروں کی سکیورٹی پر لاہور پولیس کے 01 ہزار کے قریب افسران واہلکار تعینات کئے گئے، شہر کے انٹری پوائنٹس پر موجود جوانوں کوالرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محمد فیصل کامران نے کہا کہ گرجا گھروں میں داخلے سے قبل ہر فرد کی تلاشی یقینی بنائی جائے، سپروائزری افسران حفاظتی انتظامات خود چیک کریں، گرجا گھروں کی سکیورٹی پر تعینات جوان گردونواح پر کڑی نظر رکھیں، ڈولفن، پی آر یو اور تھانوں کی گاڑیاں موثر گشت جاری رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے