اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثناء جاوید کی پاکستانی کرکٹرز کے ہمراہ ڈنر کی ویڈیو وائرل

14 Jul 2024
14 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید کی شوہر شعیب ملک اور پاکستانی کرکٹرز کے ہمراہ ڈنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

شعیب ملک سمیت پاکستان کے دیگر سینئر کرکٹرز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کھیلنے کے لیے برطانیہ میں موجود ہیں، ثناء جاوید اپنے شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے کے لیے سٹیڈیم گئیں جس کی تصاویر بھی گزشتہ دنوں سامنے آئی تھیں۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کرکٹرز کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ثنا جاوید شعیب ملک اور دیگر پاکستانی کرکٹرز کے ہمراہ برطانیہ کے ایک ریستوران میں ڈنر کرتے نظر آئیں۔

مذکورہ ویڈیو میں ثناء جاوید کے ہمراہ ان کے شوہر شعیب ملک، سعید اجمل اور کامران اکمل و دیگر کرکٹرز بھی موجود تھے، ڈنر کے بعد ثناء جاوید اور شعیب ملک کرکٹرز کی وین میں جاکر بیٹھ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے