اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں تقرر و تبادلے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کے 44 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کے 44 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی۔

ترقی پانے والے فنانس افسروں میں محمد طیب سراج، محمد وسیم اسلم اور عبدالرحیم شامل ہیں۔

شہزاد اختر، شعیب منیر، محمد اویس رفیق اور عبدالصبور خان رانا کو بھی گریڈ 18 میں ترقی ملی ہے جبکہ محمد حسیب اسلم خان، اسد اقبال، حسن رؤف اور دیگر افسران بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

فنانس افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے