اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسد قیصر کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(لاہور نیوز) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئین اور قانون کی بحالی کی تحریک پر تفصیلی گفتگو ہوئی، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر حافظ نعیم الرحمان نے مبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ فیصلے کے بعد الیکشن کمشنر کو استعفیٰ دے دینا چاہئے، فارم 45 کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بھی حقداروں کو واپس ملنی چاہئیں۔

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے امیر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہو گی، پاکستان میں آئین کی بالادستی کے لئے سپریم کورٹ کے ججز کا نام تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے