اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائزہ خان کی برائیڈل لُک نے مداحوں کے دلوں پر قہر ڈھا دیا

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی برائیڈل لُک نے مداحوں کے دلوں کو موہ لیا۔

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے معروف کلاتھنگ برانڈ کیلئے برائیڈل لُک میں فوٹو شوٹ کروایا جس کی مختصر ویڈیو انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

مذکورہ ویڈیو میں عائزہ خان کو دلہن کا عروسی جوڑا زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے، ان کے عروسی جوڑے میں لانگ شرٹ اور سرخ لہنگا شامل ہے جبکہ اداکارہ کے عروسی جوڑے کو ہیوی بارڈر سے تیار کردہ دوپٹہ مکمل کر رہا ہے۔

اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے ماتھا ٹیکا، گلے میں ہار، کانوں میں بندے اور خوبصورت کنگن بھی پہن رکھے تھے، ساتھ ہی انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ "یہ شکل مجھے اپنی شادی کے دن واپس لے جاتی ہے، یہ یاد کرتے ہوئے کہ مجھے کتنا یقین تھا کہ میری شادی کے لباس کا رنگ سرخ ہوگا"۔

عائزہ خان کی برائیڈل لُک کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے جبکہ اداکارہ کی برائیڈل لُک نے فیشن کی دنیا میں بھی تہلکہ مچا رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے