اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں سرکاری ملازمت حاصل کرنے کیلئے ڈاکٹروں کا تحریری امتحان لینے کا فیصلہ

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمت حاصل کرنے کیلئے اب ڈاکٹروں کا بھی تحریری امتحان لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ڈاکٹروں کی مستقل بھرتی کیلئے ٹیسٹ لیا جائے گا، پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 900 ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا، ڈاکٹروں سے 100 نمبروں پر مشتمل امتحانی ٹیسٹ لیا جائے گا، امتحانی پیپر میں جنرل نالج، مطالعہ پاکستان، کرنٹ افیئر، جیو گرافی سے متعلق سوالات ہونگے۔

علاوہ ازیں ریاضی، انگلش، اردو، ایوری ڈے سائنس اور کمپیوٹر سائنس سے متعلقہ پیپر دینا ہو گا، امتحانی ٹیسٹ میں 40 نمبر لینے والا ڈاکٹر ہی انٹرویو کے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل صرف انٹرویو کی بنیاد پر ہی میڈیکل افسران کی مستقل بھرتی ہوتی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے