اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف نے مری میں پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(لاہور نیوز) قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی قیادت کو مری بلا لیا، وزیراعظم شہباز شریف کو بھی طلب کر لیا گیا، پارٹی کے سینئر ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دے گی، پارٹی اجلاس میں اہم فیصلوں کا بھی امکان ہے۔

خیال رہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگی رہنماؤں کے سخت بیانات سامنے آئے ہیں، فیصلے کی روشنی میں ن لیگ قومی اسمبلی سے اکثریت کھو چکی ہے جبکہ پنجاب اسمبلی میں اس کی پوزیشن مستحکم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے