اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی مقدمہ: عالیہ حمزہ کے وکلاء نے بحث کیلئے مہلت مانگ لی

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(لاہور نیوز) 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے وکلاء نے ایک بار پھر عدالت سے بحث کیلئے مہلت مانگ لی۔

گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں نو مئی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

دوران سماعت جے آئی ٹی نے مقدمہ کا ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا۔

عالیہ حمزہ کے وکلاء نے ایک بار پھر عدالت سے بحث کیلئے مہلت مانگ لی، عدالت نے مہلت دیتے ہوئے سماعت 18 جولائی تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمہ میں گرفتار اور جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے