اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سیکرٹریٹ میں افسران کی تقرری کا نوٹیفکیشن

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(لاہو رنیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے سیکرٹریٹ میں افسران کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق طارق محمود کو 20سے21گریڈ میں سیکرٹری ٹو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا،  کاشف محمود کو بطور ایڈیشنل رجسٹرار کورٹ روم نمبر ون میں تعینات کر دیا گیا۔

اسی طرح  محمد اکرام کو گریڈ 19سے گریڈ 20میں پرائیویٹ سیکرٹری ون، احمد صہیب خان کو گریڈ 19سے گریڈ 20 میں پرائیویٹ سیکرٹری ٹو چیف جسٹس تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ناصر محمود 18سے 19ویں گریڈ میں پرسنل اسسٹنٹ تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے