اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لڑکیوں کے تشدد کا شکار نوجوان نے سیشن کورٹ سے رجوع کر لیا

11 Jul 2024
11 Jul 2024

(لاہور نیوز) گارڈن ٹاؤن ٹک شاپ میں لڑکیوں کی جانب سے نوجوان پر تشدد کیس نے نیا رُخ اختیار کر لیا۔

تشدد کے شکار نوجوان نے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لئے سیشن کورٹ سے رجوع کر لیا، ایڈیشنل سیشن جج عمران صفدر  نے پولیس افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کر لیا۔

نوجوان نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ٹک شاپ پر کام کے دوران خواتین نے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا، تھانہ گارڈن ٹاؤن کے ایس ایچ او کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے درخواست دی۔

درخواست میں نوجوان نے موقف اختیار کیا کہ پولیس نے ہماری مرضی کے بغیر ملزمان سے صلح کرانے کی کوشش کی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پولیس افسران کو بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے