اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو صارفین کو بلا جواز ڈٹیکشن بل ڈالنے سے روک دیا گیا ، ڈیٹا طلب

11 Jul 2024
11 Jul 2024

(لاہور نیوز) لیسکو صارفین کو بلاجواز ڈٹیکشن بل ڈالنے سے روک دیا گیا۔

لیسکو ذرائع کے مطابق متعدد صارفین  نے شکایات کیں کہ میٹر اتار کر لاکھوں روپے چوری کا کہہ کر بل بھیجے جا رہے ہیں، لیسکو کی بیشتر سب ڈویژنوں میں ناجائز ڈٹیکشن بل سامنے آئے ہیں جس پر لیسکو صارفین کو بلا جواز ڈٹیکشن بل ڈالنے سے روک دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صارفین  نے شکایت کی ہیں کہ ایس ڈی اوز کو یکطرفہ کارروائی سےمنع کر دیا گیا، شکایات پر ایس ڈی اوز چیک میٹر لگا کر لوڈ کے حساب سے بل ڈالیں گے۔

لیسکو ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کسی صارف کو تین ماہ سے زائد بل نہیں ڈالا جا سکے گا، میٹر ریڈر ہر ماہ ریڈنگ لیتا ہے، کوئی خرابی ہو تو مانیٹر کرنا ذمہ داری ہے، لیسکو کی بیشتر سب ڈویژنوں میں ناجائز ڈٹیکشن بل سامنے آئے ہیں جس کے بعد لیسکو چیف نے ڈٹیکشن کا ڈیٹا مانگ لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے