اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہریوں کو تفریح کا موقع فراہم کرنے کیلئے گل داؤدی کی نمائش کی تیاریوں کا آغاز

11 Jul 2024
11 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے شہریوں کو تفریح کا موقع فراہم کرنے کے لیے گل داؤدی کی نمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

سالانہ نمائش کے سلسلے میں پی ایچ اے کی نرسریوں میں گل داؤدی  کی افزائش کا عمل جاری ہے،  نرسریوں میں گل داؤدی  کی کیاریوں سے گملوں میں منتقلی کا عمل شروع کردیا گیاہے۔

 ڈی جی پی ایچ اے طاہر وٹو کا کہنا ہے کہ گل داؤدی  کی پرورش طویل اور مرحلہ وار عمل ہے جس میں  ایک سال لگتا ہے، دسمبر میں یہ دیدہ زیب پھول اپنے جوبن پر ہوں گے، گل داؤدی پی ایچ اے کی ٹریڈمارک  نمائش ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گل داؤدی باغات کے شہر  کی رنگ برنگی ثقافت کے غماز ہیں، پی ایچ اے امسال دسمبر میں ٹیولپ کے پھولوں کی بھی نمائش لگائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے