اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاسپورٹ بنانے میں تاخیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ

11 Jul 2024
11 Jul 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر میں پاسپورٹ بنانے میں تاخیر کا مسئلہ حل ہونے کے قریب پہنچ گیا۔

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں پاسپورٹ بحران کے خاتمے کیلئے اقدامات تیز کردیئے گئے، حکومت نے پاسپورٹ پرنٹ کرنیوالی مزید نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ کرلیا۔

ڈی جی پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے  نئی مشینوں کے حوالے سے ریکوزیشن تیار کرکے وزارت داخلہ کو ارسال کردی، ستمبر میں نئی مشینیں بیرون ملک سے منگوالی جائیں گی۔

حکام کے مطابق نئی مشینوں میں 6 ڈیسک ٹاپ اور 2 ای پاسپورٹ مشینیں منگوائی جائیں گی، نئی مشینیں ایک گھنٹے میں ایک ہزار پاسپورٹ پرنٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں گزشتہ ایک سال سے پاسپورٹ بنانے کا عمل تاخیر کا شکار ہے، پاسپورٹ میں تاخیر کی وجوہات کاغذکی کمی اور مشینریوں کی کم استعداد تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے