اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاورلفٹنگ چیمپئن شپ، 2 پاکستانی بہنوں نے گولڈ میڈلز جیت لیے

11 Jul 2024
11 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل نےتاریخ رقم کردی، پاکستان کی دو پاورلفٹرز بہنوں ویرونیکا سہیل اورسیبل سہیل نےگولڈ میڈلزجیت لیے۔

جنوبی افریقہ میں جاری چیمپئن شپ کی 52 کلوگرام اوپن کیٹگری کی ڈیڈ لیفٹ میں سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ اوورآل میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

سیبل سہیل نے اسکواٹ بنچ پریس ڈیڈ لفٹ اور اوور آل میں 4 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے ہیں۔

سیبل کی بہن ویرونیکا سہیل نے 57 کلوگرام کیٹگری کے ڈیڈ لیفٹ میں گولڈ میڈل جیتا، جبکہ اسکواٹ، بنچ پریس اور ڈیڈ لیفٹ میں بھی گولڈ میڈل جیتے ہیں۔

ویرونیکا سہیل نے اوورآل میں بھی گولڈ میڈل جیت کر کل 4 گولڈ میڈل اپنے نام کیے جبکہ ان کی تیسری بہن ٹوئنکل سہیل کل ایکشن میں ہوں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے