اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یہ سلسلہ کب ختم ہوگا؟ مشی خان بھی اننت امبانی کی شادی سے اکتا گئیں

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مشی خان بھی مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات سے اکتا گئیں اور مکیش امبانی سے اہم سوال پوچھ لیا ۔

مشی خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے مکیش امبانی سے ان کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کے ختم ہونے کا پوچھا۔

اداکارہ نے کہا کہ دوسرے لوگوں کی شادی اسی ٹائم میں ہوکر بچے بھی ہوگئے لیکن یہ شادی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی، کبھی ڈانس پارٹی تو کبھی کوئی رسم، بالی ووڈ سٹارز بھی پاگلوں کی طرح ناچ رہے ہیں، یہ سلسلہ کب اختتام پذیر ہوگا اور کب جوڑا ہنی مون پر جائے گا اور اپنی ذاتی زندگی کو انجوائے کرے گا۔

انہوں نے اپنی ویڈیو کے آخر میں مسکراتے ہوئے کہا کہ بس کردیں مکیش صاحب اور تھوڑا کم کردیں۔

واضح رہے کہ یہ تقریب پورٹوفینو اٹلی میں جاری ہے جس میں دنیا بھر کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی 19 جنوری 2023 کو ممبئی میں منگنی ہوئی جب کہ جوڑا رواں سال 12 جولائی کو ممبئی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے