اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

محکموں کو غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے 419 ارب روپے مل گئے

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(ویب ڈیسک) محکموں کو غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ، محکمہ خزانہ نے 419 ارب روپے جاری کر دیے ہیں۔

محکمہ خزانہ نے غیرترقیاتی اخراجات کی مد میں 419 ارب روپے جاری کر دیے ہیں۔ تمام محکموں کو تنخواہوں کی مد میں207 ارب روپے جبکہ پنشن کی مد میں 130 ارب روپے جاری کیے ہیں۔

محکمہ خزانہ نے بجلی، گیس کے بلز اور پٹرول کی مد میں 76 ارب روپے جاری کیے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ تمام محکموں کو آن لائن ٹرانسفر کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے