اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: نجیہہ علوی اور عائشہ امجد کو جرمانہ

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(لاہور نیوز) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی ویمن کرکٹرز نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

پی سی بی ویمنز یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا واقعہ پیش آیا جس کی تحقیقات کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقاتی کمیٹی نے  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ثابت ہونے پر دونوں ویمن کرکٹرز  نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ عائد کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے