اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مالی سال 2024 کی خدمات برآمدات کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(ویب ڈیسک) مالی سال 2024 میں خدمات کی برآمدات 7.129 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ہیں۔

گزشتہ سال کی اسی مدت میں 7.004 ارب ڈالر کے مقابلے میں 1.80 فیصد کا اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایکسپورٹرز کے خصوصی فارن کرنسی اکاؤنٹس میں آئی ٹی برآمد کنندگان کی برآمدی آمدنی کے 35 فیصد سے 50 فیصد تک پرمیزیبل ریٹینشن کی حد میں اضافے کی وجہ سے انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 17.4 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔

یہ 2024 کے جولائی تا مارچ کے دوران 2.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جو کہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 1.9 ارب ڈالرز تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے