اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا پیدل چلنے سے کمر درد کی تکلیف سے آرام مل جاتا ہے؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

07 Jul 2024
07 Jul 2024

(ویب ڈیسک) کمر کا درد ایک عالمی مسئلہ ہے، ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب سے زیادہ افراد کمر کے درد میں مبتلا ہیں۔ اگرچہ کمر میں درد ایک انفرادی حالت ہے لیکن ایک ورزش ایسی ہے جو تقریباً ہر کسی کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہے اور وہ ہے چلنا۔

محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ روزانہ چہل قدمی کمر درد کے دوبارہ ہونے کے امکانات کو کم کرنے کے لیے بہترین ہے۔تحقیق کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ دن میں صرف 11 سے 18 منٹ پیدل چلنا اور ماہرین کی طرف سے فراہم کردہ درد سے نمٹنے کے مشورے ایک کم لاگت اور آسان حل ہو سکتے ہے۔ تحقیق میں یہ بھی پایا گیا کہ زیادہ پیدل چلنے سے طبی ماہرین سے 43 فیصد کم رجوع ہوئے۔

مطالعے کی مصنف  ڈاکٹر نے کہا کہ ہم نے جسمانی تھراپسٹ کی رہنمائی کے ساتھ دراصل ورزش کے بارے میں لوگوں کے رویوں اور درد کے بارے میں ان کے عقائد کو تبدیل کیا ہے۔زیادہ تر واقعات میں کمر کا درد کسی ابتدائی چوٹ کا نتیجہ ہوتا ہے۔ یہ دراصل پٹھوں کی ساخت کو تبدیل کردیتا ہے جو ریڑھ کی ہڈی کو استحکام فراہم کرتے ہیں، خاص طور پر کمر کے نچلے حصے کو۔ چہل قدمی جیسی ورزش ان عضلات کو وقت کے ساتھ ساتھ کمزور ہونے سے بچاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے