اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کا عراق جانے والے زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کا فلائٹ آپریشن شروع

07 Jul 2024
07 Jul 2024

(لاہور نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان سےعراق جانے والے زائرین کیلئے عراق کے شہر نجف کیلئے خصوصی پروازوں کا فلائٹ آپریشن شروع کردیا۔

پی آئی اے حکام کے مطابق عراق میں زیارتوں کیلئے جانے والوں کیلئے خصوصی فلائٹس کا 5 جولائی سے آغاز ہوگیا، نجف کیلئے دوسری خصوصی پرواز7 جولائی اور تیسری پرواز 11 جولائی کو روانہ ہوگی۔

حکام پی آئی اے نے مزید بتایا کہ زائرین کی نجف سے واپسی کی خصوصی پروازیں 20 جولائی سے شروع ہوں گی، نجف سے پاکستان واپسی کی پروازیں 25 جولائی تک زائرین کے لئے چلیں گی، پی آئی اے نے عراق جإنے والی پروازوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔

پی آئی اے حکام کے مطابق عراق جانے والی پروازوں کو ’’عاشورہ‘‘ سپیشل فلائٹس کا نام دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے