اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کونسی غذائیں جلد اموات کی وجہ بن سکتی ہیں؟ماہرین نے خبردار کردیا

06 Jul 2024
06 Jul 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈز زیادہ مقدار کھانے سے مردوں کی عمریں 15 فیصد اور خواتین کی 14 فیصد تک کم ہو سکتی ہیں۔

محقق اور مطالعے کی سرکردہ مصنف  کا کہنا تھا کہ ڈائیٹ سافٹ ڈرنکس الٹرا پروسیسڈ کھانے کی کھپت میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں اور دوسرے نمبر پر شوگر ملی ہوئی سافٹ ڈرنکس ہیں۔الٹرا پروسیسڈ بریڈز اور بیک کیے ہوئے سپرمارکیٹ پر مل رہے کھانے  فہرست میں اگلے نمبر پر ہیں کیونکہ ان میں additives زیادہ مقدار میں استعمال کیے جاتے ہیں جو کہ نقصان دہ ہے۔

additives کی فہرست میں مولڈ اور بیکٹیریا کے خلاف مزاحمت کرنے والے کیمیکلز، اجزاء کو الگ ہونے سے روکنے کے لیے ایملسیفائرز، مصنوعی رنگ، اینٹی فومنگ، بلکنگ، بلیچنگ، جیلنگ اور گلیزنگ ایجنٹ، تبدیل شدہ چینی، نمک اور چکنائی بھی additives میں شامل ہیں۔

محققین نے غذا کو اگلے 20 سے 30 سالوں میں اموات کی شرح سے منسلک کیا ہے جبکہ جن لوگوں نے ضرورت سے زیادہ پروسس شدہ کھانے کھاتے ہیں، ان کے دل کی بیماری یا ذیابیطس سے مرنے کا امکان زیادہ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے