اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب حکومت نے اویسٹن انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دے دی

06 Jul 2024
06 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں آنکھوں کے انجکشن سے مریضوں کی بینائی جانے کے معاملے پر نیا موڑ آ گیا۔

پنجاب حکومت نے اویسٹن انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دے دی، محکمہ صحت پنجاب نے اویسٹن انجکشن کے استعمال کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے۔

گزشتہ سال ستمبر میں اویسٹن انجکشن سے مریضوں کی بینائی جانے کا سکینڈل بے نقاب ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے