اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کو فری سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

06 Jul 2024
06 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب میں بجلی کے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو فری سولر سسٹم دیا جائے گا۔

پنجاب حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظرعوام کو مزید ریلیف دینےکا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو فری سولر سسٹم دیا جائے گا جبکہ 200سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر کیلئے بلا سود قرضہ دیا جائے گا۔

 ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ 200 سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر سسٹم لگانے کیلئے 75فیصد تک رقم حکومت ادا کرے گی۔

 حکومت کی خواہش ہے کہ مہنگائی کے دور میں عوام کا سہارا بنا جائے ،اس حوالے سے وزیراعلیٰ مریم نواز نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کر دی ہے ۔

وزیراعلیٰ ٰ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں پر بہت تکلیف ہے ،غریبوں کے ساتھ ہوں، ہمیشہ ان کے حق کے لیے کھڑی رہوں گی، غریبوں کے ساتھ ہوں، ان کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے، بجلی کے بڑھتے ہوئے بل دیکھ کر غریبوں کی پریشانیوں سے آگاہ ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے