اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت کے اعلان کردہ کم سے کم تنخواہ میں اضافے کا معاملہ، نیا ویج بورڈ تشکیل

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(لاہور نیوز) حکومت کے اعلان کردہ کم سے کم تنخواہ میں اضافے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہو گئی، نیا ویج بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔

پنجاب کے لاکھوں ورکرز کے لئے اچھی خبر آ گئی، کم سے کم تنخواہ میں اضافے کیلئے نوٹیفکیشن جلد جاری ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے نیا ویج بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔

محکمہ لیبر نے نئے بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، لاکھوں ورکرز کی تنخواہیں جلد ہی 32 ہزار سے 37 ہزار ہو جائیں گی، لاہور نیوز نے معاملہ اجاگر کیا تھا۔

بورڈ بننے کے بعد کم سے کم تنخواہ میں اضافے کے حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہو گا، نو ماہ سے معاملہ التوا کا شکار تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے