اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ ٹاؤن میں 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک) سٹریٹ کریمنلز کیخلاف گھیرا تنگ، شاہدرہ ٹاؤن میں ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق  ڈولفن سکواڈ نے شاہدرہ ٹاؤن میں شہریوں سے وارداتیں کرنے والا2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا، ملزمان دھیڑپنڈ یاسین گارڈن کےباہر واردات کی نیت سے کھڑے تھے۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق  ڈاکوؤں کے قبضے سے  پستول،چھینے گئے3 موبائل فون اورموٹر سائیکل برآمد کیا گیا ہے، ملزمان نے گزشتہ روز گن پوائنٹ پر شہریوں سے موبائل چھینے تھے۔

 ملزمان زین اور علی کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے