اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جنرل ہسپتال میں 400 نئے ائیر کنڈیشنرز فعال

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے جنرل ہسپتال کے مریضوں کیلئے بڑی راحت کا سامان کر دیا۔ جنرل ہسپتال میں 400 سے زائد نئے ایئر کنڈیشنرز کام کرنے لگے۔

 ہسپتال کے مختلف وارڈز میں ایئر کنڈیشنرز فعال ہونے سے مریضوں کو راحت مل گئی۔

جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے ماحول میں ہیلتھ پروفیشنلز بھی مریضوں کا بہتر علاج کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے