اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یو ایم ٹی سٹوڈنٹس کے فائنل ایئر تھیسس پراجیکٹس کی خوبصورت نمائش

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف مینجمنٹ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے سکول آف ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائلز کے سٹوڈنٹس نے فائنل ایئر تھیسس کی نمائش کی۔

اس نمائش میں سٹوڈنٹس نے اپنے پراجیکٹس کی خوبصورت تخلیقات پیش کیں۔ نمائش کے دوسرے اور آخری روز ایوان قائد اعظم جوہر ٹاؤن میں بہت سے لوگوں کی کثیر تعداد نے سٹوڈنٹس کی تخلیقات کو دیکھا اور سراہا۔

سٹوڈنٹس نے بتایا کہ وہ اپنے پروجیکٹس کو لے کر بزنس بھی کرنا چاہتے ہیں۔ بعض لڑکیاں اپنی تخلیقات کو ملنے والے رسپانس سے اتنی پر اعتماد نظر آئیں کہ وہ اب مزید پروڈکٹس تیار کرکے انہیں ایکسپورٹ کرنا چاہتی ہیں۔

ٗUniversity of Management Technology, UMT, School of Textile Design, city42, Final Year Thesis projects, exhibition, art work, textile, embroidery,

سٹوڈنٹس نے ہاتھ کی مہارت سے بنائے لباس ،جیولری، ہینڈی کرافٹس،پینٹنگز اور دیگر آرٹ ورکس کی نمائش کی۔

سٹوڈنٹس نےنمائش میں آنے والے مہمانوں اور اساتذہ سے بھی خوب داد وصول کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے