اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چلڈرن ہسپتال میں بچہ لاپتہ ہونے کا واقعہ، بچی کا ڈی این اے کروانے کا فیصلہ

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(لاہور نیوز) چلڈرن ہسپتال میں بچے کے لاپتہ ہونے کا واقعہ، پولیس نے سچائی جاننے کیلئے بچی کا ڈی این اے کروانے کا فیصلہ کر لیا۔

گوجرانوالہ کے رہائشی عرفان نے چلڈرن ہسپتال انتظامیہ پر بچے کی جگہ پر مردہ بچی دینے کا الزام لگایا تھا، پولیس کے مطابق متاثرہ شہری عرفان کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔

گوجرانوالہ کا رہائشی عرفان 4 دن کا بیٹا 3 روز قبل ہسپتال لایا تھا، شہری نے الزام لگایا کہ ڈاکٹروں نے بچے کے انتقال کا بتا کر لاش کسی اور کی بیٹی کی دے دی تھی۔

معاملے کو سلجھانے کیلئے ہسپتال انتظامیہ نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنائی، جس نے شہری کے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے