اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 301.48 قیمت فروخت : 302.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 355.13 قیمت فروخت : 355.76
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.34 قیمت فروخت : 187.68
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.35 قیمت فروخت : 204.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.45 قیمت فروخت : 910.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246000 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225498 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3173 دس گرام : 2723
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایف بی آر کے گریڈ 19 اور 20 کے افسروں کے تقرر و تبادلے

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(لاہور نیوز) ایف بی آر نے کسٹمز سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ 19 اور 20 کے نئے 50 افسروں کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض انور کو ڈی جی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لاء اینڈ پراسیکیوشن لاہور سٹیشن لگا دیا گیا، مونیزہ مجید کو ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز ویلیوایشن لاہور تعینات کر دیا گیا، گریڈ 20 کی عظمت طاہرہ کو بطور ڈائریکٹر این این ڈی اے لاہور لگا دیا۔

صائمہ آفتاب کو ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ اینڈ ٹریڈ میں بطور ڈائریکٹر، گریڈ 20 کے محمد نیئر شفیق کو کلکٹر اپریزمنٹ ایسٹ لاہور، زہرہ حیدر کو ڈائریکٹر آئی پی آر انفورسمنٹ سینٹرل لاہور، بیلم رمضان کو بطور کلکٹر اپریزمنٹ ویسٹ لاہور خدمات دینے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

حارث انصاری کو ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ گوادر میں بطور ڈائریکٹر، سید علی عباس گردیزی کو کلکٹر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور، گریڈ 19 کے تیمور کمال ملک کو کلکٹر ایجوڈکشن لاہور، مونا اسلم کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سینٹرل لاہور تعینات کر دیا۔

محمد فرخ شریف کو بطور کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ لاہور میں خدمات دینے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے