اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چلڈرن ہسپتال میں بچے کی تبدیلی کا معاملہ، واقعے کی تحقیقات مکمل

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(لاہور نیوز) چلڈرن ہسپتال میں نوزائیدہ بچے کی تبدیلی کے معاملے کی تحقیقات مکمل کر لی گئی۔

کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق بچے کو چلڈرن ہسپتال میں شدید بیماری کی حالت میں لایا گیا، بچے کی حالت بگڑنے پر وینٹیلیٹر پر منتقل کرنے کے لئے ایچ ڈی یو 1 میں منتقل کیا گیا، لواحقین کو بچے کی صحت سے متعلق آگاہ بھی کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا بچے کے والد نے نوزائیدہ بچے کا مزید علاج جاری رکھنے سے انکار کر دیا، رپورٹ پر دستخط کروانے کے بعد تمام قانونی تقاضے بھی پورے کئے گئے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق والد اور بچے کے لواحقین رات 8:30 بجے ہسپتال سے روانہ ہوئے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ کمیٹی نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا، ہسپتال کی انتظامیہ نے بچے کو کے جانے سے پہلے بچے کے والد کا ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے