اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اورنج ٹرین منصوبے کی تعمیر کے دوران اتاری گئی املاک کی لوٹ مار کا انکشاف

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(لاہور نیوز) اورنج ٹرین منصوبے کی تعمیر کے دوران اتاری گئی املاک کی لوٹ مار کا انکشاف ہو گیا۔

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اور ایل ڈی اے نے سرکاری املاک کی حفاظت نہ کی، ساڑھے تین ہزار ٹن وزنی پیڈسٹرین پلوں کو سٹورز اور خالی پلاٹوں میں پھینک کر قصہ تمام کر دیا گیا۔ 

اورنج ٹرین کی تعمیر کے دوران ملتان روڈ کی توسیع اور بحالی کا کام کیا گیا، ملتان روڈ پر لگے سی اینڈ ڈبلیو کے آٹھ پیڈسٹرین پُل اتارے گئے، گزشتہ سات برسوں سے پچاس کروڑ روپے مالیت کے پلوں کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہو سکا۔

ایل ڈی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیڈسٹرین پلوں سے متعلق بارہا محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو آگاہ کر چکے ہیں، ان پلوں کی نیلامی کے حوالے سے پالیسی بنا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے