اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب خان کو ایل پی ایل کی کارکردگی سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو لنکا پریمیئر لیگ سے متعلق اپنی کارکردگی کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔

حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کی کارکردگی بہت مایوس کن رہی، اب ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد ان دنوں شاداب خان لنکا پریمیئر لیگ کھیل رہے ہیں۔

ایل پی ایل کے ایک میچ میں شاداب خان نے ہیٹ ٹرک کی جس کے بعد اپنی کارکردگی سے متعلق پوسٹ انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر انہیں مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شاداب خان کی جانب سے شیئر کردہ پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ایک مداح نے قومی کرکٹر کو مخاطب کرتےہوئے لکھا کہ "آپ کو لیگز ہی کھیلنی چاہئیں، برائے مہربانی انٹرنیشنل کرکٹ نہ کھیلیں"۔

ایک صارف نے لکھا کہ "خوش تو ایسے ہو رہا ہے جیسے ورلڈ کپ جیت کر آرہا ہے" جبکہ ایک صارف نے انہیں بین الاقوامی کرکٹ کے بجائے لیگز کا کھلاڑی قرار دیا۔

واضح رہے کہ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں کولمبو سٹرائیکرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاداب خان نے کینڈی فالکنز کے خلاف ہیٹ ٹرک کی تھی اور میچ میں مجموعی طور پر انہوں نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے